اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 178 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

image

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔

دوسرے کاروباری سیشن کا آغاز 510 پوائنٹس کی تیزی سے ہوا، جبکہ ہنڈریڈ انڈیکس 720 پوائنٹس اضافے سے 178,043 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

صبح کاروبار کا آغاز 252 پوائنٹس کی تیزی سے ہوا تھا جبکہ پہلے سیشن کا اختتام 446 پوائنٹس اضافے پر ہوا۔ اس دوران اسٹاک مارکیٹ میں 178 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US