اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا منفی آغاز، انڈیکس 630 پوائنٹس گر گیا

image

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا۔

کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 79 پوائنٹس کی کمی سے ٹریڈ ہوا بعد ازاں مندی میں اضافہ ہوگیا اور انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔

تازہ صورتحال کے مطابق 100 انڈیکس 630 پوائنٹس کی کمی سے 177,066 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US