عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی کمی

image

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت آج بھی کم ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز 24 کیرٹ فی تولہ سونا 800 روپے کمی کے بعد 465336 روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونا 686 روپے کمی کے بعد 398950 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں 8 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونا 4428 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

50 روپے کمی کے بعد فی تولہ چاندی 7129 روپے کی ہوگئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US