عمران سرور نیشنل بینک آف پاکستان کے نئے صدر مقرر

image

عمران سرور کو نیشنل بینک آف پاکستان کا نیا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔ ان کی تقرری تین سال کے لیے کی گئی ہے۔

فنانس ڈویژن نے عمران سرور کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاجبکہ نیشنل بینک نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور شیئر ہولڈرز کو بھی تقرری سے آگاہ کردیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US