اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 910 پوائنٹس گر گیا

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران فروخت کا دباؤ برقرار ہے۔ کاروبار کا آغاز 25 پوائنٹس کی تیزی سے ہوا، تاہم مارکیٹ فوری طور پر منفی زون میں چلی گئی۔

ہنڈریڈ انڈیکس 910 پوائنٹس کمی سے 174,418 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

اسٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال کے باعث سرمایہ کار محتاط ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US