اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی، انڈیکس 173 ہزار کی سطح پر

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری دن کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 131 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی جبکہ دورانِ ٹریڈنگ انڈیکس مزید 160 پوائنٹس گر کر 173,474 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US