پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، ہنڈریڈ انڈیکس میں 233 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 381 پوائنٹس بڑھ کر 173,023 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جس کے باعث 173 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔