انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا، اوپن مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی

image

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان برقرار ہے اور ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 26 پیسے پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ) کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 7 پیسے کا ہوگیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US