عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت مستحکم

image

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 75 ہزار 116 روپے پر برقرار رہا۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4,150 ڈالر رہی جبکہ فی تولہ چاندی 6,588 روپے پر مستحکم رہی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US