اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، انڈیکس پھر مثبت زون میں

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ مارکیٹ کا آغاز 377 پوائنٹس کی تیزی سے ہوا جبکہ دورانِ ٹریڈنگ 394 پوائنٹس کی مندی بھی دیکھی گئی۔

بعد ازاں ہنڈریڈ انڈیکس دوبارہ مثبت زون میں آگیا اور 280 پوائنٹس اضافے سے 168,740 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگا۔

بروکرز کے مطابق سرمایہ کار سیاسی اور جغرافیائی صورتحال واضح ہونے کے منتظر ہیں اور محتاط انداز میں کاروبار کر رہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US