عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔
مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 1,100 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 42 ہزار 36 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 3 لاکھ 78 ہزار 974 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 11 ڈالر بڑھ کر 4,195 ڈالر ہوگئی جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت میں 43 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 6,555 روپے ہوگئی۔
22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟