13 اکتوبر 2026 | منگل 01 جَمَادِي الأَوّل 1448
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 پیسے کمی سے 276 روپے 96 پیسے پر بند ہوگیا ہے۔
دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 66 پیسے پر آگیا ہے۔
ای کیپ کے مطابق، کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.