14 اکتوبر 2026 | بدھ 02 جَمَادِي الأَوّل 1448
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 276 روپے 95 پیسے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 79 پیسے کا ہوگیا۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.