فیصل آباد، ساہیانوالہ میں انسانیت سوز واقعہ، دو سالہ بچہ چھریوں کے وار سے قتل

image

فیصل آباد کے علاقے ساہیانوالہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں لالیاں کے رہائشی دو سالہ معصوم بچے کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ معصوم بچے کے قتل کی خبر نے اہلِ علاقہ اور لواحقین کو غم میں مبتلا کردیا۔

واقعے سے متعلق مزید تفصیلات اور قتل کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US