ہڈیوں کی مضبوطی چاہیئے تویہ غذائیں کھانا نہ بھولیں

جب ہڈیوں کی مضبوطی کے بارے میں سوچا جاتا ہے تو ایک ہی بات ذہن میں آتی ہے کہ دودھ ان کی مظبوطی کا ضامن ہے مگر سلیکون  ایسا معدن ہے جو ہڈیوں کو مظبوط رکھتا ہے۔

ماہرین کا کہناہے کہ سلیکون، کولیجن (ایک قسم کا پروٹین) کی پیدوار میں اضافہ کرتا ہے جس سے ہڈیاں مظبوط ہوتی ہیں۔

ماہرین نے 2847 مرد و خواتین پر تحقیق کرنے کے بعد نتیجہ اخذ کیا ہے کہ جو خواتین دن میں 40 ملی گرام سلیکون کھالیتی ہیں، ان کی ہڈیوں کی گنجانیت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ سلیکون کھجور، آم، خربوزے، پالک اور سیب میں ہوتا ہے۔

اگر ہمیں اپنی ہڈیوں کو مظبوط کرنا ہے تو ہمیں ان سبزی اور پھل کو پابندی کے ساتھ کھانا چاہئیے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

192