سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے تعلیمی بورڈ نے امتحانات کے حوالےس ے تجاویز تیار کر لی ہیں۔ اس حوالے سے آج انٹربورڈ چئیرمینز کا اجلاس آج کراچی میں ہوا۔ سندھ میں میٹرک کے امتحانات 20 مئی، انٹر کے امتحانات 10جون سےہوں گے۔ذرائع کے مطابق 23 جنوری 2021 کو محکمہ تعلیمسندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اس فیصلے کی توثیق کی جائےگی۔ذرائع کے مطابق ملٹی پل چوائس سوالات (ایم سی کیوز) کے بجائے پرانے فارمیٹ پر ہی امتحانات لیےجائیں گے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ امتحانات کے نتائج 90 دن میں تیارکیےجائیں گے


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

57