ٹیکسیلا میں فائرنگ، خواجہ سرا جاں بحق

ٹیکسیلا میں خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا، فائرنگ کے واقعے میں ڈرائیور بھی زخمی ہوا۔

پولیس کے مطابق ٹیکسیلا میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کردی، واقعے میں خواجہ سرا ببلی جاں بحق اور اس کا ڈرائیور نعمان زخمی ہوگیا، ملزمان فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق خواجہ سرا کی لاش اور زخمی ڈرائیور کو ٹی ایچ کیو اسپتال ٹیکسیلا منتقل کردیا گیا، پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

90