اشنا شاہ لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار

image
پاکستانی اداکارہ و ماڈل اشنا شاہ اپنے لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہو گئیں۔

اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اداکارہ کی جانب سے تصویر شئیر کرتے ہی اشنا شاہ تنقید کی زد میں آگئیں۔

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکاہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 اشنا شاہ کی اس تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقیدی تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

گزشتہ دنوں اشنا شاہ نے سفید شیر کے انتقال کے بعد کراچی کے چڑیا گھر کو بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

اداکارہ و ماڈل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کراچی کے چڑیا گھر کی کچھ مایوس کن تصاویر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

تصاویر شیئر کرتے ہوئے اشنا شاہ نے جانوروں کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اسے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔

اس سے قبل بھی اداکارہ بہت مرتبہ کراچی کے چڑیا گھر کے جانوروں کے حق کے لئے آواز اٹھا چکی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اس کے علاوہ سماجی کارکن شینیرا اکرم نے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے چڑیا گھر کی انتظامیہ پر شدید غصے کا اظہار کیا تھا۔

انہوں نے کہا ہے کہ اگر جانوروں کا خیال نہیں رکھا جاسکتا اور انہیں کھانا نہیں دے سکتے  تو اس جگہ کا ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔

واضح رہے کہ فنڈز نہ ملنے کی صورت میں کنٹریکٹر نے جانوروں کی خوراک بند کردی تھی جس کی وجہ سے جانور بھوک سے نڈھال ہوگئے تھے۔

تاہم انتظامیہ سے معاملات طے ہوجانے کے بعد جانوروں کو خوراک دی جانے لگی ہے جو کہ ماہ دسمبر میں کی جائے گی۔

 

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.