قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی پالیسیوں سے ملک معاشی خرابی کا شکار ہوا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم کا مذہب کو حکمرانی کیلئے استعمال کرنا باعث تشویش ہے۔Really concerned with the way Prime Minister is using religion as a cover-up for the massive governance & economic breakdown the country has suffered in decades due to his policies. Such a self-serving approach will wreak greater damage upon the polity than is being understood.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) January 17, 2022
شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی پالیسیوں سے ملک معاشی خرابی کا شکار ہوا، ایسا خود غرضانہ انداز سیاست کو جتنا سمجھا گیا اس سے بھی زیادہ نقصان پہنچائے گا۔ Square Adsence 300X250