آپ سب سے والد صاحب کی صحت کے لیے خصوصی دعاووں کی درخواست ہے، فیصل واوڈا

image
پی ٹی آئی رہنماء سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آپ سب سے والد صاحب کی صحت اور سلامتی کے لیے خصوصی دعاووں کی درخواست ہے۔

فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ابھی ابھی والد صاحب کو ہارٹ اٹیک کی اطلاع ملی، انہیں فوری طور پر ایمرجنسی وارڈ منتقل کیا جا رہا ہے۔

ابھی ابھی والد صاحب کو ہارٹ اٹیک کی اطلاع ملی، انہیں فوری طور پر ایمرجنسی وارڈ منتقل کیا جا رہا ہے، میں خود صبح پہلی دستیاب پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوں گا! آپ سب سے والد صاحب کی صحت اور سلامتی کیلئے خصوصی دعاووں کی درخواست ہے!

— Senator Faisal Vawda (@FaisalVawdaPTI) January 17, 2022

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں خود صبح پہلی دستیاب پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوں گا!

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.