سانحہ کوئٹہ،حکومت بلوچستان کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

image

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سانحہ پر 3روزہ سوگ کااعلان کیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق 11سے13نومبر تک بلوچستان میں سوگ منایا جائے گا،سوگ کے دوران سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

دوسری جانب کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرینوں کی آمد ورفت 4دن کیلئے معطل کردی گئی ،ترجمان کے مطابق بلوچستان میں امن وامان کے پیش نظر ٹرینوں کی آمد ورفت معطل کی گئی۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.