کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں فی کلو 60 روپے تک اضافہ

image

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو بڑا اضافہ کر لیا گیا ہے جس سے مہنگائی کے ستائے عوام کی پریشانی مزید بڑھ گئی ۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق درجہ اول کا گھی اور آئل 54 روپے ، درجہ دوم اور سوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 60 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر فی کلو چینی کی قیمت میں 13 روپے کمی 

پرچون سطح پر درجہ اول آئل اور گھی کی قیمت  505 روپے سے 559 روپے، درجہ دوم 440 روپے سے 500 روپے تک پہنچ گئی جبکہ مختلف مقامات پر پرچون میں 525 سے 530 روپے فروخت جاری ہے۔

درجہ دوم 452 روپے والا آئل فی لیٹر 512 روپے سے بڑھ کر 530 سے 540 روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.