پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 15 ہزار 100 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 67 ہزار 936 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 12 ہزار 946 روپے کمی سے 4 لاکھ 1 ہزار 179 روپے پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ دیکھی گئی، جہاں فی اونس سونا 151 ڈالر کمی سے 4 ہزار 454 ڈالر کا ہوگیا۔
دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 397 روپے کمی سے 7 ہزار 112 روپے ہوگئی۔
22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟