پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت نیچے آنے کا سلسلہ جاری

image

مقامی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت نیچے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہو کر 466136 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کم ہو کر 399636 روپے کی سطح پر آگئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر گر کر 4436 ڈالر پر آگیا۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 67 روپے بڑھ کر 7179 روپے ہوگئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US