اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے سیشن کا مثبت آغاز، 175 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے کاروباری سیشن کا مثبت آغاز ہوا، ہنڈریڈ انڈیکس 328 پوائنٹس اضافے سے 175 ہزار 258 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دورانِ ٹریڈنگ اسٹاک مارکیٹ میں 414 پوائنٹس کی مندی بھی دیکھی گئی تاہم دوسرے سیشن میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان برقرار ہے۔

اسٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں میں تشویش پائی جاتی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US