پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2,400 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 63 ہزار 136 روپے کا ہوگیا۔
10 گرام سونے کی قیمت بھی 2,058 روپے کمی سے 3 لاکھ 97 ہزار 64 روپے پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 24 ڈالر کمی کے بعد 4,406 ڈالر کا ہوگیا جبکہ فی تولہ چاندی 39 روپے سستی ہوکر 7,059 روپے پر آگئی۔
22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟