وطن کے سپاہی

Poetنواب رانا ارسلان Submitted byنواب رانا ارسلان
Text size

اے "خدا " سن لے میری مراد
چمن کے جوان صدا رہیں آباد

جنہوں نے قربانیاں دے کر
رکھا ہمیں یوں ہی آزاد

ہر میدان فتح کیا بلند حوصلوں سے
کبھی ضرب عضب اور کبھی ردالفساد

"خدایا" ہر خوشی دے ان جوانوں کو
ارسلؔان کی یہ ہے اک فریاد

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied