اسلام ساری دنیا میں آباد ہو خدا
Text size
ظالم کی سب نشانیاں برباد ہو خدا
لب پر پناہ کی تجھ سے ہی فریاد ہو خدا
دشمن بنے ہیں غیر جو اسلام کے یہاں
اسلام ساری دنیا میں آباد ہو خدا
ظالم کی سب نشانیاں برباد ہو خدا
لب پر پناہ کی تجھ سے ہی فریاد ہو خدا
دشمن بنے ہیں غیر جو اسلام کے یہاں
اسلام ساری دنیا میں آباد ہو خدا