اپنی کل کائنات ہیں ہم
Text size
تیری راتوں کا خواب ہیں ہم
چاہت میں لا جواب ہیں ہم
دل کی تسکین ہی سہی تم
اپنی کل کائنات ہیں ہم
پھر دکھ اوراق زندگی کو
بھولی بسری کتاب ہیں ہم
اب اور کیا دیں حساب تم کو
خود اپنا احتساب ہیں ہم
تیری راتوں کا خواب ہیں ہم
چاہت میں لا جواب ہیں ہم
دل کی تسکین ہی سہی تم
اپنی کل کائنات ہیں ہم
پھر دکھ اوراق زندگی کو
بھولی بسری کتاب ہیں ہم
اب اور کیا دیں حساب تم کو
خود اپنا احتساب ہیں ہم