اک خدا کے ہوتے ہوے

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

اک خدا کے ہوتے ہوے
چھوٹے چھوٹے خدا بنا لیتے ہیں لوگ

یوں من چاہے اپنے اپنے
معبد سجا لیتے ہیں لوگ

حرص ومتاع جہاں کی تمنا میں
یوں ناخدا کے آگے سر حھکا لیتے ہیں لوگ

Rate it:
Views: 1275
03 Jun, 2021