بساط سے بڑھ کر

Poet درخشندہ Submitted byDarakhshanda
Text size

کسی بوجھ کو اپنے نہ جان کبھی
کسی اور کے بوجھ سے بڑھ کر

ڈالے نہ رب بوجھ بندے پر
بندے کی بساط سے بڑھ کر
 

More Religious Poetry

Copied