تکمیل شوق
Text size
خون کی سرخ روشنائی سے
لکھنے بیٹھی تھی عید کارڈ اسے
اس پر لکھا تھا تمہیں عید مبارک
عید کے لمحے، یہ سب خوشیاں
مسکراتے رہو سدا یونہی
اتنا لکھنے کے شوق میں، میں نے
کاٹ ڈالیں تھیں انگلیاں اپنی
خون کی سرخ روشنائی سے
لکھنے بیٹھی تھی عید کارڈ اسے
اس پر لکھا تھا تمہیں عید مبارک
عید کے لمحے، یہ سب خوشیاں
مسکراتے رہو سدا یونہی
اتنا لکھنے کے شوق میں، میں نے
کاٹ ڈالیں تھیں انگلیاں اپنی