جب قرآں کو بصیرتِ قلب سے دیکھا
Poet: jahanzab kunjahi dimishqi By: jahanzeb kunjahi dimishqi, gujrat
جب قرآں کو بصیرتِ قلب سے دیکھا
معرفتِ یزداں کا حقیقی نسخہ مل گیا
وہ مولائے ہر مومن جنّ و بشر ہیں جہاں
بو تراب کیا ملے ہمیں تو خدا مل گیا
More Islamic Poetry






