جی نہیں لگتا ہمارا
Text size
یا نبی آنا مقدر ہو تمہارے شہر میں
جی نہیں لگتا ہمارا اب ہمارے شہر میں
طیبہ میں آ کہ مرے جس سے بھی ممکن ہو سکے
مغفرت کی ہے بشارت ان کے پیارے شہر میں
یوں تو رنگ و نور ہے شہر نبی میں ہر طرف
ایستادہ خوب کیا نوری منارے شہر میں