دعا
Text size
تا کید
ا ب تک تو سب نبا ہ ہے مگر اب نہ نبھے گا
مو سٰی زرا سنبھل کے تمہیں چلنا پڑے گا
ماں تھی حیات ساتھ دعا ءیں تھیں تمہارے
اب وہ دعا ءیں ساتھ نہیں مہنگا پڑ ے گا
تا کید
ا ب تک تو سب نبا ہ ہے مگر اب نہ نبھے گا
مو سٰی زرا سنبھل کے تمہیں چلنا پڑے گا
ماں تھی حیات ساتھ دعا ءیں تھیں تمہارے
اب وہ دعا ءیں ساتھ نہیں مہنگا پڑ ے گا