رحیم ہے وہ

Poetرضوانہ عزیز Submitted byرضوانہ عزیز
Text size

میری عمر بھر کی کوہتایوں کی سزا
بھلا اس رحیم نے مجھے کیا دینی ہے

جس نےاک چھوٹی سی نماز میں خطا
فقط اک سجدہ سہو سے مٹانی ہے

ہرقدم پر بھٹکتا ہوں میں غلطی کا پتلا
اک توبہ پر اس نے نظر کرم کردینی ہے

More Religious Poetry

Copied