روح مکہ دل مدینہ چاہیے

Poet: شبیر نازش By: Asher, karachi

روح مکہ دل مدینہ چاہیے
جینا ایسا ہو تو جینا چاہیے

چاہیے اُن کی غلامی کا شرف
کب مجھے کوئی خزینہ چاہیے

Rate it:
Views: 640
29 Sep, 2021