شکریہ ہے تیرا، جو عطا ہے ہمیں
Poet: سجل By: سجل, Hyderabadشکریہ ہے تیرا، جو عطا ہے ہمیں
ہر پل، ہر لمحہ، تیری رہنمائی سے ہم
تیرا کرم، تیری محبت، ہمیشہ رہے
میری دعا ہے، تیری رضا میں رہے
More Islamic Poetry
شکریہ ہے تیرا، جو عطا ہے ہمیں
ہر پل، ہر لمحہ، تیری رہنمائی سے ہم
تیرا کرم، تیری محبت، ہمیشہ رہے
میری دعا ہے، تیری رضا میں رہے