عجب تری جدائی نے سبق سکھا دیا

Poetثاقب وحید Submitted byثاقب وحید
Text size

عجب تری جدائی نے سبق سکھا دیا
روٹھا تھا خدا سے مجھ کو ملا دیا

غمِ فرقت ترا مرے لیے دوا بن گیا
عشق کا طالب تو رہا مطلوب بدل گیا

اب نغمہ اذان جام قرآن اور محور رحمان بنا
یہی تو راہ تھی مدتوں یہ قلب گم کہاں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied