عید آئی ہےPoetNaveed Jaffri Submitted bySyed Abdul LateefText sizeA− A A+لوگ کہتے ہیں عید آئی ہے زندگی کا پیام لائی ہے آج کے دن بھی رو رہے ہو نوید یاد شاید کسی کی آئی ہےPrevious CopyNext