مجھے اپنی بخشش کا سہارا مل گیا
Poet: سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد
مجھے اپنی بخشش کا سہارا مل گیا
مصطفےصہ مل گئے دو جہاں کا نظارہ مل گیا
میں ظلمت میں کیہں گر رہی تھی عنبر
عشق ء محمد صہ سے مجھے جینا دوبارہ مل گیا
More Islamic Poetry






