مدینے کی زیارت ہو
Text size
مرے دل میں یہ حسرت ہے مدینے کی زیارت ہو
کہ حاصل دوجہاں کی اس طرح مجھ کو سعادت ہو
درِ اقدس پہ آکر نعتیہ نغمات گاؤں مَیں
شہ کوثر ترحم پوری مجھ عاصی کی حاجت ہو
مرے دل میں یہ حسرت ہے مدینے کی زیارت ہو
کہ حاصل دوجہاں کی اس طرح مجھ کو سعادت ہو
درِ اقدس پہ آکر نعتیہ نغمات گاؤں مَیں
شہ کوثر ترحم پوری مجھ عاصی کی حاجت ہو