ملے ہیں جب یہ عناصر تو پھر حسینؓ بنا
Poet: محسن نقوی By: Anila, Karachiنہ پوچھ کیسے کوئی شاہِ مشرقین بنا
بشر کا حسن، عقیدت کا زیب و زین بنا
علیؓ کا خون، لعابِ رسولﷺ، شیر ِبتول
ملے ہیں جب یہ عناصر تو پھر حسینؓ بنا
More Islamic Poetry
نہ پوچھ کیسے کوئی شاہِ مشرقین بنا
بشر کا حسن، عقیدت کا زیب و زین بنا
علیؓ کا خون، لعابِ رسولﷺ، شیر ِبتول
ملے ہیں جب یہ عناصر تو پھر حسینؓ بنا