منقبت بحضور شہیدِ کربلا

Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwali

آقا نے دِیں دیا تھا ، بچایا حسین نے
گردن کٹا کی اپنی ، وعدہ نبھایا حسین نے
نیزے پہ ان کا سر تھا پھر بھی
پڑھ کے قرآں سنایاحسین نے
لُٹا دیا سب کچھ اپنا مگر ظالم کے سامنے
سر کو اپنے نہ جھکایا حسین نے
کربلا میں شجاعت کے دکھا کے جوہر
ڈٹا کیسے جاتا ہے ، سکھایا حسین نے

Rate it:
Views: 843
18 May, 2016