ندائے بندگی
Text size
جسم تو بس روح کا آزار ہے
اس کے دم سے سست ہر رفتار ہے
آدمی عشرت میں گرفتار ہے
ورنہ ساز ذندگی دشوارہے
روح ہے کیا
جلوہ گاہ یاہ ہے
دل کیا ہے
اک حرا کا غار ہے
یہ ندائے بندگی یار ہے
یاد ہے تو سمجھو بیڑا پار ہے
جسم تو بس روح کا آزار ہے
اس کے دم سے سست ہر رفتار ہے
آدمی عشرت میں گرفتار ہے
ورنہ ساز ذندگی دشوارہے
روح ہے کیا
جلوہ گاہ یاہ ہے
دل کیا ہے
اک حرا کا غار ہے
یہ ندائے بندگی یار ہے
یاد ہے تو سمجھو بیڑا پار ہے