نیا پاکستان
Text size
کاش ایسا سورج بھی اگے اک روز
محبت، اخوت اور بهائی چارے کی ہو ملاقات
ہو میزبان رواداری
اتحاد کی ہو جائے اچانک آمد
تو کیا محفل پررنگ آجائے
کاش ایسا سورج بھی اگے اک روز
محبت، اخوت اور بهائی چارے کی ہو ملاقات
ہو میزبان رواداری
اتحاد کی ہو جائے اچانک آمد
تو کیا محفل پررنگ آجائے