پھر سے آئے گا وہی یومِ جدائی اپنا

Poetتذکیرؔ اظہر Submitted byراحیل
Text size

پھر سے آئے گا وہی یومِ جدائی اپنا
کس نے بولا کہ گیا سال کہاں آتا ہے

ہجر والوں کے وہی دکھ ہیں پرانے والے
ہجر والوں پہ نیا سال کہاں آتا ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

More New Year Poetry

Copied