کرم کی انتہا کردے

Poetیو اے Submitted byیو اے
Text size

کرم کی انتہا کر دے
عطا اپنی رضا کر دے
مجھے نفس پہ غالب کر دے
یا نفس مجھ سے جُدا کر دے
گُمانوں میں پڑا ہُوں میں
حقیقت مجھ پہ وا کر دے
میں کہیں دَر بَدر نہ ہو جاؤں
مجھے اپنے دَر کا گدا کر دے
میرے مالِک کرم کر دے
کرم ہم پر سَدا کردے
کرم کی انتہا کر دے
رضا اپنی عطا کر دے


 

More Religious Poetry

Copied