یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwaliیا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
گناہ گار ہیں ہم سیاہ کار ہیں ہم
تری رحمت کے مگر طلبگار ہیں ہم
یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
غم کے مارے ہیں ہم بے کس سارے ہیں ہم
کوئی چارہ نہیں اب بے چارے ہیں ہم
یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
نظریں تیری طرف ہی اُٹھائیں ہوئے ہیں
جھولیاں اپنی خالی پھیلائیں ہوئیں ہیں
کردے اپنا کرم بے سہارے ہیں ہم
یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
بھٹکے ہوئے آوارے ہیں ہم ہر جگہ کے ٹھکرائے ہیں ہم
کوئی اجلا نہیں دل کے کالے ہیں ہم
یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
اپنی محبت کی ہم کو سوغات دو کر زیادہ ہماری اوقات دو
تیرگی سب کے دلوں کی مٹاؤ نور کے اپنی برسات دو
یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
تری ایک نگاہ کرم ہوجائے بیڑا اپنا بھی پار ہو جائے
ہو جائے جس پہ ترا دست شفقت جنت کا وہ حقدار ہو جائے
یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
ہم غریبوں پہ بھی ترس کھا لو خدا را در پہ اپنے ہمیں بھی بلا لو خدا را
نار کے راستے چل پڑے ہیں اس سے ہم کو بچا لو خدا را
یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ
یا رسول اللہﷺ یا حبیب اللہﷺ






