‏محبت کے بِن اپنا گزارہ ہو نہیں سکتا

Poet: Sahir By: Rabi, Islamabad

‏محبت کے بِن اپنا گزارہ ہو نہیں سکتا
نبیﷺ کے بِن نظاروں کا نظارہ ہو نہیں سکتا

مُجھے اپنا کہو چاہے مُجھے تُم غیر کہہ دینا
نہیں ہے جو محمدﷺ کا ہمارا ہو نہیں سکتا

Rate it:
Views: 552
14 Oct, 2021